کند گڑھا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کند اوزار کا نشان، سطحی نشان، ایسا گڑھا جو کسی کند اوزار کی ضرب سے کسی چیز کی سطح پر پیدا ہو جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کند اوزار کا نشان، سطحی نشان، ایسا گڑھا جو کسی کند اوزار کی ضرب سے کسی چیز کی سطح پر پیدا ہو جائے۔